مولانا فضل الرحمن کی طبیعت ناساز ، سیاسی سرگرمیاں معطل

79

اسلام آباد(آن لائن )سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی طبیعت ناساز ہوگئی ۔ذرائع جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمن 2 روز سے بخار میں مبتلا ہیں ۔مولانا
فضل الرحمن ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی رائشگاہ پر موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ بھی منفی ہے۔مولانا فضل الرحمن نے طبیعت ناسازی کی وجہ سے سیاسی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ذ