امیر ضلع شمالی محمد یوسف کی قیادت میں قافلہ 1بجے مسجد الہدیٰ سے روانہ ہوگا

127

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کے تحت حق دو کراچی ریلی میں شرکت کے لیے جماعت اسلامی ضلع شمالی کے علاقوں کا قافلہ ایک بجے مسجد الہدیٰ سے امیرجماعت اسلامی ضلع شمالی محمد یوسف کی قیادت میں روانہ ہوگا ۔