کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی ضلع کورنگی کی حق دو کراچی ریلی میں شرکت کے لیے امیر ضلع کورنگی عبد الجمیل خان کی قیادت میں آج 3بجے ڈھائی نمبر کورنگی سے ایک بڑی ریلی کی شکل میں قائد آباد میں حق دو کراچی ریلی کی مرکزی ریلی میں شامل ہوں گے۔سیکرٹری ضلع عبد الحفیظ نے تمام کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ پابندی وقت کے ساتھ ریلی میں شرکت کریں۔