حق دو کراچی ریلی،ضلع شرقی میں 7مقامات پر استقبالیہ کیمپ

156

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کراچی کی “حق دو کراچی ریلی” کے لیے شہر بھر میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ریلی کی تشہیر کے سلسلے میں جماعت اسلامی ضلع شرقی کے زیر اہتمام 7 مقامات پر کیمپ لگائے گئے ، بڑی تعداد میں ہینڈ بل تقسیم کیے گئے اور عوام کو ریلی میں شرکت کی دعوت دی جاتی رہی۔