نوابشاہ (سٹی رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع شہید بینظیرآباد کا اجتماع ارکان 28 مارچ بروز اتوار سہ پہر 4 بجے تعمیر ملت ہائی اسکول مریم روڈ نوابشاہ میں ہوگا، جس میں تنظیمی امور کے علاؤہ آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ اجتماع سے صوبائی نائب امراء ممتاز حسین سہتو اور حافظ نصراللہ عزیز چنا بھی خطاب کریں گے۔