حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) تھانہ ٹنڈو یوسف کی حدود میں ایک شخص نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کرلی ، مرنے والے شخص کی شناخت فیض محمد بھٹی کے نام سے ہوئی ہے۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress