سکھر،قائم علی شاہ اور ارباب رحیم کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم

125

 

سکھر( آن لائن)سکھرکی احتساب عدالت کا قائم علی شاہ اور ارباب رحیم و دیگرکے خلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرنے کا حکم، نیب 7 اپریل تک ہر صورت سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرے۔ سکھرکی احتساب عدالت میں سابق وزرائے اعلیٰ قائم علی شاہ ،ارباب غلام رحیم سمیت دیگرملزمان کے خلاف کندھکوٹ میں کالج کے لیے مختص زمین رقم کے عیوض ایک شخص کوجاری کرنے کے خلاف داخل نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی۔