ایڈیشنل آئی جی کے رینک پرترقی پانے والوںکے اعزازمیںظہرانہ

95

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینٹرل پولیس آفس کراچی میں آئی جی سندھ کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی کے رینک پرترقی پانے والے ایڈیشنل آئی جیز عارف حنیف، ڈاکٹر امین یوسف زئی اور فرحت جونیجو کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔اس موقع پر سی پی او اور کراچی پولیس کے افسران بھی موجود تھے۔آئی جی نے ایڈیشنل آئی جیز کومبارکباد دیتے ہوئے اپنی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔