کراچی (اسٹاف رپورٹر) جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ شاہ عبد الحق قادری نے کہا کہ متا ع دنیا اور حر ص نے انسان کو فکر آخرت سے غا فل کر دیا ہے۔ صبر وبرداشت کی عدم موجودگی کے سبب ہی انسان گناہوں میں مبتلا ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نقصا نا ت، مشکلا ت ومصائب میں شکو ہ و شکا یت کے بجا ئے اللہ تعا لی سے منا جا ت او ر اپنے گنا ہو ں سے استغفا ر کی جا ئے۔