کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع کورنگی اقلیتی ونگ کے صدر کاشف پرویز نے اعلان کیا ہے کہ مسیحی برداری مکمل طور پر جماعت اسلامی کے ساتھ ہے ،اقلیتی برداری حق دو کراچی ریلی میں بھرپور شرکت کرے گی ۔حق دو کراچی ریلی کراچی کے مظلوم عوام کی آوازہے۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress