واجد حسین جمعیت طلبہ عربیہ سکھر کے منتظم مقرر

149

سکھر( نمائندہ جسارت)جمعیت طلبہ عربیہ کے اراکین صوبائی شوریٰ سندھ کی مشاورت سے واجد حسین کو جمعیت طلبہ عربیہ ضلع سکھر کا 2021-22 ء کیلیے منتظم مقرر کیا گیا ہے۔ یہ بات جمعیت طلبہ عربیہ کے ایک اعلامیہ میں بتائی گئی۔