بے نظیر بھٹو قتل کیس: آصف زرداری کی اپیلوں کی سماعت آج ہوگی

358

راولپنڈی(اے پی پی)سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر آصف زرداری کی اپیلوں کی سماعت (آج) بدھ 24مارچ کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں ہوگی ۔ ملکی سیاسی تاریخ کے اہم ترین مقدمے کی سماعت کے لیے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے بینچ تشکیل دیاہے ۔