سکھر : ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے باہر وکلاء کی جانب سے پنوں عاقل میں بچے آفاق احمد واگھو سے زیادتی اور قتل کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے