راولپنڈی،غیرقانونی طورپر کھڑی کی گئیں موٹرسائیکلوںکی وجہ سے ٹریفک کی روانی اور پیدل چلنے والوں کو دشواری کا سامنا ہے