لانگ مارچ کے لیے استعفے ضروری نہیں ، اعتزاز احسن

208

اسلام آباد (صباح نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہاہے کہ لانگ مارچ کے لیے استعفے ضروری نہیں ہیں، 1992 اور 2007کے لانگ مارچوں کے دوران کسی نے استعفا نہیں دیا۔