اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک نہیں لائے گی، شیخ رشید احمد

339

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کوئی عدم اعتماد کی تحریک نہیں لےکر آئے گی۔ایک
انٹرویومیں شیخ رشید نے کہا کہ صادق سنجرانی کی جیت سے عمران خان کا اعتماد اور بحال ہوا ہے، عمران خان اگلے3سال بھی ٹکاکرحکومت کریں گے۔