تاریخ میں مختصر ترین جنگ اینگلو زانزیبار جنگ تھی. یہ تقریبا 38 منٹ تک جاری رہی اُس کے بعد ختم ہوگئی.
اینگلو زانزیبار جنگ کو تاریخ کی سب سے مختصر ترین جنگ ہونے کا اعزاز حاصل جو صرف 38 منٹ پر محیط ہے۔یہ 1896 میں ایک فوجی تنازعہ تھا جو مشرقی افریقی جزیرے زانزیبار سلطنت اور برطانیہ کے مابین ایک جنگ بن گیا تھا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ اور وکیپیڈیا کے مطابق یہ تنازعہ 38 منٹ تک جاری رہا جس نے اسے تاریخ کی سب سے قلیل مدتی جنگ قرار دیا۔
اس جنگ میں 500 زانزیباری مارے گئے۔ یہ جنگ مختصر سہی مگر سب سے زیادہ خون ریز جنگ ثابت ہوئی۔