سکھر( نمائندہ جسارت) کرپشن کیسز کے 17 ملزمان کی ضمانتیں منظور، سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے ملزمان کی ضمانت منظور کیں، نیب کی جانب سے دائر ریفرنسز میں شامل ملزمان نے ضمانت کی درخواست دے رکھیں تھیں، تین مختلف ریفرنسز میں شامل ملزمان کی پکی ضمانت منظور کی گئی، عدالت نے قرار دیا کہ جس پر جتنی رقم کا الزام ہے وہ رقم ضمانت کے طور پر جمع کرائیں گے ، ضمانت حاصل کرنے والوں میں مختار احمد،غلام مجتبیٰ،عبدالحمید شامل ہیں، علاوہ ازیں عاشق لکھن،احمد جنید میمن،سعید احمد جاگیرانی کو ضمانت مل گئی ۔