سکھر کے علاقے بچل شاہ قبرستان میں سیوریج کا پانی اورگندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں