حلقہ این اے 45 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی گئی‘ مفتی عبدالشکور

209

کرم (صباح نیوز) جمعیت علما اسلام فاٹا کے امیر مفتی عبدالشکور نے حلقہ این اے 45 کے ضمنی انتخاب دھاندلی کے الزامات عاید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھاندلی کسی صورت منظور نہیں‘ احتجاج کا آپشن بھی ہے۔