سیالکوٹ (اے پی پی) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ماسٹر مائنڈ رانا ثنا نے ڈسکہ میں ہونے والے پولنگ اسٹیشنز پر جاکر پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ہراساں کیا، ن لیگ کی روایتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے 2 قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔