اسلام آباد کی پہلی بلدیاتی اسمبلی نے مدت مکمل کر لی

126

اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پہلی بلدیاتی اسمبلی نے اپنی مدت مکمل کر لی، وفاقی بلدیاتی اداروں کی تحلیل کے بعد چیف میونسپل آفیسر سیدہ شفق ہاشمی کو بلدیاتی ادارے کا ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔