بلوچستان میں انسداد کورونا ویکسین گانے کا سلسلہ جاری

99

کو ئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان میں انسداد کورونا ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک مجموعی طور پر 169ہیلتھ ورکرز کو کورونا سے بچائو کی ویکسین لگوائی جا چکی ہیں۔