سکھر بس ٹرمینل کے قریب گٹر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

63

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر بس ٹرمینل کے قریب گٹر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ ذرائع کے مطابق مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔ لاش کے چھرے کو بھی مسخ کیا گیا ہے۔ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔