ٹنڈوالہٰیار : عدالت عظمیٰ کے حکم پر نہروں پر قائم تجاوزات کیخلاف کارروائی کے دوران تعمیرات مسمار کی جارہی ہیں