پشاور (اے پی پی) بی آر ٹی پشاور کیلیے 30 نئی بسیں چین سے پاکستان کیلیے روانہ کر دی گئیں۔ بس ٹرانس پشاور کے ترجمان کے مطابق یہ بسیں 18 میٹر کی ہیں۔ مزید بسوں کو ایکسپریس روٹ سمیت دیگر روٹس پر چلایا جائے گا۔ 30 بسوں میں 3750 مسافر سفر کرسکیں گے۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress