لاڑکانہ : فیصل کالونی میں گلی میں سیوریج کے پانی کے باعث کیچڑ جمع ہے جو تعفن اور امراض پھیلانے کا سبب ہے