لاہور (نمائندہ جسارت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف برطانوی عدالت کے فیصلے سے مطمئن ہیں۔ انہوں نے شہباز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی ، انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے برطانوی عدالت کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کیا ۔