حکومت ملازمین کی فلاح پر یقین رکھتی ہے، پرویز خٹک

182

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت ملازمین کی فلاح پر یقین رکھتی ہے، ملازمین کو تمام سہولیات فراہم کریں گے، ہمارے دل بہت بڑے ہیں، اگلے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں کا خاص خیال رکھیں گے، پے اینڈ پینشن کمیشن کی سفارشات کو جلد حتمی شکل دیں گے۔