سات سو چھیانوے کلومیٹر طویل چمن۔ کوئٹہ اور کوئٹہ ا کراچی روڈ کی فزیبلٹی رپورٹ مکمل

271

اسلام آباد(اے پی پی)نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے796 کلومیٹر طویل چمن۔ کوئٹہ اور کوئٹہ تا کراچی روڈ کی فزیبلٹی رپورٹ مکمل کر لی۔ موجودہ حکومت عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے بلوچستان میں3250کلومیٹر سڑکیں تعمیر کرے گی۔یہ فزیبلٹی پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ماڈل کے تحت بنائی گئی ہے۔