حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری

186

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت17فروری تک ملتوی کر دی ۔لاہور ہائیکور ٹ کے جسٹس سر فراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔