راولپنڈی، لیاقت روڈ پر غیرقانونی طور پر موٹرسائیکلیں کھڑی کی ہوئی ہیں جس سے ٹریفک کی روانی اور پیدل چلنے والوں کو شدید دشواری کاسامنا ہے