لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) لاڑکانہ شہر کے نظر محلہ میں 16 سالہ لڑکی صبا دایو نے مبینہ طور پر گھر والوں سے ناراض ہوکر زہریلا پانی پی کر خودکشی کی کوشش کی، جسے ورثاء کی جانب سے تشویشناک حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا، جہاں اسے طبی امداد دی گئی۔