پولیس عدالت عظمیٰ کا فیصلہ نہ سمجھ سکی فراڈ کا ملزم عدالت سے فرار

103

اسلام آباد (آن لائن) پولیس عدالت عظمیٰ کا فیصلہ سمجھنے میں لگی رہی، فراڈ کا ملزم رفو چکر ہوگیا۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں قائم بینچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے کہا کہ ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ آپ کی ضمانت کی درخواست مسترد کر چکی ہیں۔