اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستا ن سینیٹر سراج الحق ، ڈاکٹر خالد محمودودیگر ناظم دفتر راجا فاروق اسلم کے والد کی وفات پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں