پنجاب میں لوٹ مار کی وارداتوں پر پرویز الٰہی وزیر قانون پر برس پڑے

155

لاہور(خبر ایجنسیاں) اسپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے امن وامان کی صورتحال پر راجا بشارت کو کھری کھری سنا دیں، انہوں نے کہا کہ وزیر قانون سکون سے بیٹھے ہیں جبکہ ڈاکو بسوں کی بسیں لوٹ کرآرام سے نکل جاتے ہیں، ڈاکووَں کے ہاتھوں لوٹنے والوں کی کوئی دادرسی نہیں کی جاتی۔