امیر جماعت اسلامی سکھر کی دلجان مزاری سے ان کے چچا کی وفات پرتعزیت

235

سکھر (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سکھر ایڈووکیٹ سلطان احمد لاشاری، نائب امیر ضلع کشمور مولوی عبدالجبار جکھرانی اور عبدالمالک تنیو صدر جے آئی یوتھ ضلع سکھر نے دلجان مزاری سے ان کے چچا کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت کیا۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔