سکھر( نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر ایڈووکیٹ سلطا ن احمد لاشاری ، نائب امیر ضلع کشمور مولوی عبدالجبار جکھرانی اور عبدالمالک تنیو صدر جے آئی یوتھ ضلع سکھر نے دلجان مزاری سے ان کے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔