عدالت عظمیٰ: بدفعلی کے ملزم کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج

65

اسلام آباد (آن لائن) عدالت عظمیٰ نے 12 سالہ بچے سے بدفعلی کے ملزم محمد ارسلان کی ضمانت سے متعلق دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ عدالت نے قرار دیا کہ ملزم کی ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ سے بھی ضمانت کی درخواستیں خارج ہوچکی ہیں۔