اسلام آباد (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے رواں اجلاس کیلیے بھی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، خواجہ آصف اور خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے پاس پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی کوئی درخواست نہیں آئی۔