ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت آج ہوگی

420

اسلام آباد( آن لائن )احتساب عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت آج بدھ تک ملتوی کر دی ۔ گزشتہ روز کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے کی۔نیب پراسیکیوٹر عرفان بھولا عدالت کے روبرو پیش ہوئے،ریفرنس میں شریک ملزمان کے وکلا کی عبوری ریفرنس کی کاپیاں فراہم کرنے کی استدعا کی گئی ۔