اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چیئرمین افغان حزب وحدت اسلامی محمد کریم خلیلی کا استقبال کررہے ہیں