۔2021ء حکومت سے نجات کا سال ہے، مریم اورنگزیب

414

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ2021ء حکومت سے نجات کا سال ہے، عمران صاحب کا عوام کو نوکریاں اور ریلیف دینے کا وعدہ بھی جھوٹ نکلا۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران صاحب کا تبدیلی کا سال بدترین تباہی ، بربادی، مہنگائی ، بدامنی، بدخبری اور بدحالی کا سال ثابت ہوا ۔ انہوں نے کہا