عدالت عظمیٰ : محمد نواز چیمبر آف کامرس ا الیکشن لڑنے کیلیے اہل قرار

208

اسلام آباد (آن لائن) عدالت عظمیٰ نے پاکستان چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں بطور نائب صدر امیدوار محمد نواز کی اہلیت سے متعلق دائر درخواست پر انہیں الیکشن لڑنے کیلیے اہل قرار دے دیا۔ گزشتہ روز درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن کو بتا چکے کہ درخواست گزار کی آمدن 2 کروڑ سے زائد نہیں۔