اَرِنی

368

تھا اَرِنی گو کلیم، میں اَرِنی گو نہیں
اْس کو تقاضا روا، مجھ پہ تقاضا حرام
گرچہ ہے افشائے راز، اہلِ نظر کی فغاں
ہو نہیں سکتا کبھی شیوۂ رِندانہ عام