خام……………اقبال

431

ڈھْونڈ رہا ہے فرنگ عیشِ جہاں کا دوام
وائے تمنّائے خام، وائے تمنّائے خام!

پیرِ حرم نے کہا سْن کے مری رْوئداد
پْختہ ہے تیری فغاں، اب نہ اسے دل میں تھام