کوئٹہ ،زمینی تنازع پر فائرنگ،ایک شخص زخمی

110

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)کوئٹہ میں زمین کی تنازع پر فائرنگ ، ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میںزمین کے تنازع پر فائرنگ سے غنی نامی شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے ۔و اقعے سے متعلق مزید کارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے ۔