سکھر (نمائندہ جسارت) چیف انجینئر سکھر بیراج کے جاری اعلامیے کے مطابق سکھر بیراج سے نکلنے والی تمام نہروں کو سالانہ مرمتی کام کی وجہ سے جنوری تا 20 جنوری 2021 تک 15 روز کے لیے مکمل بند کردیا جائے گا۔ اس دوران سکھر بیراج کے مین دروازے مکمل کھول کر پانی کی سطح کو کم کردیا جائے گا۔