سراج الحق سے تعزیت

121

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ان کی والدہ کی وفات پر NLFخیبر پختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری فلک تاج نے تعزیت اور گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔