سراج الحق کل ادارہ نورحق میں موجود ہوں گے

454

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کل4 روزہ تنظیمی دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں، جماعت اسلامی کراچی کے جنرل سیکرٹری عبدالوہاب نے کہا کہ15دسمبر دوپہر1بجے تا شام 5:30 سینیٹر سراج الحق ادارہ نورحق میں موجود ہوں گے، کارکنان و شہری ان کی والدہ مرحومہ کی تعزیت اور دعائے مغفرت کے لیے ادارہ نورحق تشریف لاسکتے ہیں۔